Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

||~~**dosti joint**~~||

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ||~~**dosti joint**~~||

    Hello Sweet Friends



    Well as we all know we wanted a place to hang out ...chat with each other...do some pagalpanti...drooling Blah Blah

    First i would like to invite
    Mr Dr Faustus

    Tu Dr Faustus kuch apne baree mai Batyen



    East or West Sidra is Best

  • #2
    Re: ||~~**dosti joint**~~||

    ye Doctor hein





    Comment


    • #3
      Re: ||~~**dosti joint**~~||

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      ye Doctor hein
      Don't Know , Lakin Nickname Tu Yahe Hee
      East or West Sidra is Best

      Comment


      • #4
        Re: ||~~**dosti joint**~~||

        Originally posted by sidra_azeem View Post
        Don't Know , Lakin Nickname Tu Yahe Hee
        ji ji ye doctor hi hein ....





        Comment


        • #5
          Re: ||~~**dosti joint**~~||

          Pleas3 Dr Join with us
          East or West Sidra is Best

          Comment


          • #6
            Re: ||~~**dosti joint**~~||

            اسلام علکیم

            بہت شکریہ سدرہ عظیم

            جی میں حاضر ہوں ہوچھئے کس متعلق پوچھنا چاہیے گی÷÷۔۔

            تھوڑا سا بنیادی تعارف کروا دیتا۔۔ عامر احمد خان میرا نام ہے کشمیری فیملی سے تعلق ہے 85 میں جموں سے پجرت کر کے یہاں آئے ہیں 2 نومبر 1982 میری تاریخ پیدائش ہے۔۔3بھائی اور ایک بہن ہیں۔۔میں اج کل حاجی شاہ اٹک باش فارماسوٹیکل؛پاکستان میں کام کر رہا ہوں۔ادب اور فلسفہ سے لگائو ہے لیکن اس کے علاوہ بھی متنوع موضوعات کا ایک لامتناعی سلسلہ ہے۔۔کتابیں میرا شوق ہےکالم لکھتا، ہوں، ایک پروفیشنل بانسری پلئیر ہوں، طنز و مزاح شاعری، سائنس، تصوف فوٹو گرافی کے حوالے سے بالخصوص قدیم مذاہب عالم پہ ان گنے چنے افراد میں سے ہوں جن کو اس پہ عبور ھاصل ہے۔۔زیادہ تر اردو اور پنجابی اور ہندکو میں بات کرتا ہوں انگلش میں رسائی کچھ ایسی خاص نہیں ہے۔۔


            خوش رہیں


            ڈاکٹر فاسٹس
            :(

            Comment


            • #7
              Re: ||~~**dosti joint**~~||

              پروفائل مں میری تصاویر لگی ہیں اگر اپ مجھے دیکھنا چاہیے تو میرا پروفائل وزٹ کر سکتی ہیں۔۔اپ کے علاوہ باقی لوگ بھی اس دوستی جوائنٹ میں انا چاہتے تو مجے ایک اچھا دوست پائے گے کہ میں آداب دوستی سے اب واقف ہو چکا ہوں


              خوش رہیں

              فاسٹس
              :(

              Comment


              • #8
                Re: ||~~**dosti joint**~~||

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                پروفائل مں میری تصاویر لگی ہیں اگر اپ مجھے دیکھنا چاہیے تو میرا پروفائل وزٹ کر سکتی ہیں۔۔اپ کے علاوہ باقی لوگ بھی اس دوستی جوائنٹ میں انا چاہتے تو مجے ایک اچھا دوست پائے گے کہ میں آداب دوستی سے اب واقف ہو چکا ہوں


                خوش رہیں

                فاسٹس
                jab ham ko etbar ki adat nahi rahi :lol





                Comment

                Working...
                X